Advertisement
Advertisement
Advertisement

نصرت فتح علی خان کو بچھڑے 22 برس گزر گئے

Now Reading:

نصرت فتح علی خان کو بچھڑے 22 برس گزر گئے
NFAK death anniversary

دل میں اتر جانے والی دھن اور کانوں میں رس گھولنے والی آواز کے مالک نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 22 برس ہوگئے۔

 نصرت فتح علی خان کو ان کے مداح آج بھی شدت سے یاد کرتے ہیں۔

 نصرت فتح علی خان نے کئی فلموں کی موسیقی میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

انہوں نے قوالی میں پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا۔ نصرت فتح علی خان نے جوگایا خوب گایا۔

ٹائم میگزین نے 2006 میں ایشین ہیروز کی فہرست میں ان کا نام بھی شامل کیا۔

Advertisement

 بطور قوال ا اس عظیم فنکار کو کئی بین الاقوامی اعزازات سے بھی نوازا گیا۔

قوال کی حیثیت سے 125 آڈیو البم ان کا ایک ایسا ریکارڈ ہے، جسے توڑنے والا شاید دوردورتک کوئی نہیں۔

 ان کی شہرت نے انہیں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ دلوائی۔

 دم مست قلندر مست ، علی مولا علی ، یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے، میرا پیاگھر آیا، اللہ ہو اللہ ہو اور کینا سوہنا تینوں رب نے بنایا، جیسے البم نے ان کو مقبولیت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔

یورپ میں ان کی شخصیت اور فن پر تحقیق کی گئی اور کئی کتابیں لکھی گئیں۔

 1992 ء میں جاپان میں شہنشاہ قوالی کے نام سے ایک کتاب شائع کی گئی اور انہیں ’’گانے والے بدھا ‘‘ کا لقب دیا گیا ۔

Advertisement

وہ1997 میں جگر کے عارضے کے سبب لندن کے کرامویل اسپتال میں انتقال کرگئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر