Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوشہرہ میں جائیداد کا تنازع، فائرنگ سے 4 افراد قتل

Now Reading:

نوشہرہ میں جائیداد کا تنازع، فائرنگ سے 4 افراد قتل
فائرنگ

خیبرپختونخواہ  کے ضلع نوشہرہ میں جائیداد کے تنازع پر 4  افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔

 تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کےعلاقے اکبر پورہ میں جائیداد کے تنازع پر 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے،۔

   فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد  کو ایل آر ایچ پشاور منتقل کر دیا گیا ہے،جہاں 2 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

ڈی ایس پی پبی طیب جان کے مطابق رب نواز نامی شخص کی اہلیہ اور اس کے بھائیوں کے درمیان جائیداد کا تنازع چل رہا تھا۔

بہن نے جب جائیداد میں حصہ مانگا تو دو نوں فریقین کے درمیان آج فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں رب نواز کے 2 بیٹے سعید اور زاہد جاں بحق اور 3 بیٹے زخمی ہو گئے۔

Advertisement

 جبکہ فائرنگ سے دوسرے فریق کا ارشد نامی شخص اور 1 راہگیر بھی جاں بحق ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
امت مسلمہ کے اتحاد کی اشد ضرورت ہے، مسلم ورلڈ لیگ کے کنونشن سے مولانا فضل الرحمن کا خطاب
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، ہر دن نیا ریکارڈ قائم
ریاستی دہشتگردی میں ملوث بھارت کا افغان طالبان کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر