
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود ہیلتھ کارڈجاری کررہے ہیں۔
خیبر پختو نخوا میں صحت انصاف کارڈ اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ محدود وسائل کے باوجود ہیلتھ کارڈجاری کررہے ہیں۔
عمران خان نے کہا کہ جب غریبوں کے لیے کام کیا جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس میں برکت ڈال دیتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اپنے نبی ﷺ کی زندگی سے سیکھنا چاہیے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement