Advertisement
Advertisement
Advertisement

نواز شریف کی واپسی کے لیے برطانوی حکومت سے رابطہ درست فیصلہ ہے

Now Reading:

نواز شریف کی واپسی کے لیے برطانوی حکومت سے رابطہ درست فیصلہ ہے
فواد

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کے لیے برطانوی حکومت سے رابطے کا حکومتی فیصلہ درست قرار دے دیا ہے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ‏نواز شریف کی واپسی کے لیے برطانوی حکومت سے رابطہ درست فیصلہ ہے، نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کی انکوائری بھی درست فیصلہ ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیرنے مزید کہا کہ نوازشریف کی لندن روانگی نے پی ٹی آئی بیانیے اوراحتساب کے عمل کو شدید دھچکا دیا۔

.فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ جعلی رپورٹس کی تیاری میں جن لوگوں کاکردارہے ان کو نشان عبرت بنانا چاہیے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر