Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ ، مدارس تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈکرنیکا فیصلہ

Now Reading:

سندھ ، مدارس تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈکرنیکا فیصلہ
مدارس

سندھ حکومت نے صوبے میں موجود مدارس کو تعلیمی اداروں کے طورپررجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق مراد علی شاہ کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں نیشنل ایکشن پلان سمیت دیگر معاملات پر بریفنگ دی گئی۔

آئی جی سندھ نے بریفنگ میں بتایا کہ سندھ میں 8195 مدارس اور امام بارگاہیں ہیں۔

  اپیکس کمیٹی میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ صوبے میں مدارس تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کیے جائیں گے اور انہیں محکمہ تعلیم رجسٹرڈ کرے گا۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ  سندھ کا کہنا تھا کہ مدارس کا مفت تعلیم دینے میں اہم کردار ہے۔

Advertisement

اجلاس میں صوبائی وزراء ناصر شاہ، وزیراعلی سندھ کے مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز، چیف سیکریٹری ممتاز شاہ، ڈی جی رینجرز، آئی سندھ، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری، سیکرٹری داخلہ، کمشنر کراچی اور دیگر متعلقہ افسران شریک ہوئے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر