Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ کا بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

Now Reading:

وزیراعلیٰ سندھ کا بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سندھ کے مختلف اضلاع کے دورے پر روانہ ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ نے بارش کے پانی کی نکاسی اور ریلیف کے کام کا جائزہ لیا اور متاثرین سے بات چیت بھی کی، بعد ازاں ملیر، ٹھٹھہ، سجاول ، بدین  اور حیدرآباد  کا بھی دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ صوبائی وزراء کے ہمراہ سب سے پہلے ملیر کے ماروی گوٹھ پہنچے ، اس موقع پر وہاں کی انتظامیہ نے آگاہی دی کہ کھوئی گوٹھ سے 22 اور درسانو چھنو دسے 30 افراد کو ریسکیو کیا گیا ہے۔

صوبائی وزرا سید ناصر شاہ، سہیل سیال اور مکیش چاولہ بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ ہیں۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر کراچی کو فوری طور پر لوگوں کو ریسکیو کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ بارش کے پانی میں پھنسے لوگوں کو کھانا اور پانی پہنچایا جائے۔

Advertisement

وزیر اعلیٰ اپنے دورۂ سندھ کے موقع پر بارش کے پانی کی نکاسی کے کام کا جائزہ بھی لیں گے۔

واضح رہے کہ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے بھی گزشتہ رات دادا بھائی ٹاؤن  کا دورہ کیا تھا جہاں انہوں نے انتظامی امور کا جائزہ لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر