
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی نو جوان خوبرواداکارہ ماورا حسین نے زندگی کو فسانہ اور پہیلی قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق ماورا حسین نے انسٹاگرام پر اپنی دو تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کی جس میں انھوں نے لکھا کہ زندگی ایک پہیلی ہے جسے سمجھنا بہت مشکل ہے اور اکثر اسے سمجھتے سمجھتے ساری زندگی گزر جاتی۔
https://www.instagram.com/p/CET0ZeVAxe3/?utm_source=ig_embed
https://www.instagram.com/p/CER2jsSgs7h/?utm_source=ig_embed
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News