Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی اجلاس جاری

Now Reading:

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی اجلاس جاری
وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی اجلاس جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزرا اسد عمر، شفقت محمود، غلام سرور، مخدوم خسرو بختیار، حماد اظہر اور سید فخر امام شریک ہیں۔

اجلاس میں ڈاکٹر حفیظ شیخ، عبدالرزاق داؤد، ڈاکٹر فیصل، ڈاکٹر ثانیہ نشتر، معاون خصوصی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ اور معید یوسف بھی شریک ہیں۔

چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ بھی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں کورونا کی صورت حال کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی جائے گی،اس کے علاوہ اجلاس میں تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر