Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا کراچی کے مسائل کے حل کیلئے سندھ حکومت کا ساتھ دینے کا فیصلہ

Now Reading:

وزیراعظم کا کراچی کے مسائل کے حل کیلئے سندھ حکومت کا ساتھ دینے کا فیصلہ
وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کے اہم مسائل کے حل کے لیے سندھ حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم اس درد کو محسوس کررہی ہے جس میں کراچی کے عوام مبتلا ہیں۔

Advertisement

وزیراعظم نے کہا کہ اس تباہ کن صورتحال اور تمام تر مشکلات کے دوران  مثبت پیشرفت یہ ہوئی ہے کہ وفاقی حکومت سندھ حکومت کے ساتھ ملکر فوری طور پر کراچی کے 3 بڑے مسائل کے حل کیلئے اقدامات اٹھائے گی۔

وزیراعظم عمران خان کا کہناتھا کہ شہر قائد کےمسائل میں شہر بھر کے نالوں کی مکمل صفائی، آبی گزرگاہوں کی راہ میں رکاوٹ بننے والی تجاوزات سے نمٹنا، کوڑا کرکٹ اور نکاسی آب کے مسائل کا مستقل حل دریافت کرنا اور شہر کے عوام کو پانی کی فراہمی جیسے بنیادی اور اہم ترین مسئلے کا حل شامل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر