Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے گا، وزیراعظم

Now Reading:

عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے گا، وزیراعظم
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے عوام کو ہر صورت ریلیف فراہم کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کے حوالے سے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے گا۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کے فیصلے سے حکومت 17 ارب روپے خود برداشت کر رہی ہے کیونکہ قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے سے حکومت کو ٹیکس محاصل میں 17ارب روپے کی کمی ہو گی۔

مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ...

اس ضمن میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عوام پہلے ہی شدید بارشوں اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے سے متاثر ہیں اسی لئے  17ارب روپے عوام کو پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی کی مد میں ادا کیے جائیں گے۔

Advertisement

یاد رہے کہ وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے اوگرا سفارشات منظور نہیں کیں ہیں جبکہ  پٹرولیم اور وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی تھی۔

یاد رہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اس ضمن میں وزارت خزانہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعمیہ کے مطابق ماہ ستمبر میں ماہ اگست والی قیمتیں برقرار رہیں گیں۔

اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت 103.97 روپے فی لیٹر برقرار رہے گی، ہائی اسپیڈ ڈیزل 106.46 روپے فی لیٹر برقرار رہے گا۔

بمطابق اعلامیہ مٹی کا تیل 65.29 روپے فی لیٹر برقرار رہے گا جبکہ لائٹ ڈیزل 62.86 روپے فی لیٹر برقرار رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ
کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر