فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سا بق وزیراعظم نواز شریف صحت مند ہیں، وکلا کی میڈیکل رپورٹ ثبوت ہے، کورونا علاج شروع نہ کرنے کی وجہ بتائی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کورونا دنیا سے نیست و نابود ہو جائے تو علاج شروع ہوگا ؟ عجیب نظام روا ہے یہاں نظام کے ساتھ۔
Advertisementنواز شریف کے وکلاء کی طرف سے جمع کرائ گئ میڈیکل رپورٹ خود ثبوت ہے کہ ملزم بالکل صحت مند ہے، علاج شروع نہ کنے کی وجہ بتائ گئ ہے کہ کرونا کی وجہ سے ہسپتال جانا چونکہ مناسب نہیں لہذا٘ جب کرونا دنیا سے نیست و نابود ہو جائیگا تو علاج شروع ہو گا، “عجیب نظام روا ہے یہاں نظام کے ساتھ”۔۔
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) September 1, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
