Advertisement
Advertisement
Advertisement

متعدد بالی وڈ اداکار نشے کے عادی ہیں ، کنگنا رناوت کے نئےانکشاف

Now Reading:

متعدد بالی وڈ اداکار نشے کے عادی ہیں ، کنگنا رناوت کے نئےانکشاف

بالی ووڈ کی با صلاحیت اداکارہ کنگنا رناوت نے بھارتی فلم انڈسٹری سے منسلک نئے انکشاف  کرکے تہلکہ مچا دیا ہے۔

کنگنا رناوٹ نے ایک بھارتی نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ متعدد بالی وڈ اداکار نشے کے عادی اور منظم طریقے سے منشیات فروش مافیا بنے بیٹھے ہیں۔

 اداکارہ نے انکشاف کیا کہ ان کی عمر کے کئی بھارتی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار ہیں جو خود بھی نشہ کرتے ہیں اور انتہائی منظم طریقے سے یہ مافیا بنے بیٹھے ہیں، نشے کے عادی ان اداکاروں کی بیویاں اس قسم کی پارٹیز کی میزبانی بھی کرتی ہیں۔

Advertisement

انھوں نے مزید کہا کہ ان کی پارٹیوں میں ایک منفرد ماحول ہوتا ہے جہاں صرف نشہ کرتے اور دھوکے باز لوگ پائے جائیں گے، کئی لوگ تو حکومتی عہدیداروں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں اور یہ سب لوگ ایک دوسرے کو جانتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر