Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی ہمیشہ سے ہی بہترین کا مستحق تھا، مراد سعید

Now Reading:

کراچی ہمیشہ سے ہی بہترین کا مستحق تھا، مراد سعید
مراد سعید

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ کراچی ہمیشہ سے ہی بہترین کا مستحق تھا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ کراچی کو تاریخ کا سب سے بڑا پیکج دینےکے لئے وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

Advertisement

مراد سعید نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اور پچھلی حکومتوں کی نااہلی کے باعث کراچی کی موجودہ صورتحال بنی ہے۔

مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا کراچی کیلئے 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کے لیے 1100ارب روپے  کے پیکج...

وفاقی وزیر نے اپنی پیغام میں کراچی کے لئے حکومتوں کی نااہلی پر ایک شعر بھی اپنے پیغام میں کہا ہے کہ:

وقت کرتا ہے پرورش برسوں

Advertisement

حادثہ ایک دم نہیں ہوتا

یاد رہے کہ اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان نے آج کے دن کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کراچی کے لیے   1100ارب روپے  کے بڑے پیکج کا اعلان کردیا۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ  ہم  نے محسوس  کیا کہ کراچی کا مسئلہ اہم ہے اس  پر بات کرنا ضروری ہے۔کراچی میں نالے ،نکاسی آب، بےگھرافراد اور سولڈ ویسٹ  کے مسائل    ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ  کراچی کی سڑکیں اور دیگر انفراسٹریکچر کا مسئلہ حل کرنا ضروری ہے ۔ کراچی  سرکلر ریلوے بھی  مکمل کریں گے ۔

انہوں نے کہا کہ  کسی بھی مسئلے سے نمٹنے کے لیے کوآرڈی نیشن  ضروری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر