Advertisement
Advertisement
Advertisement

لداخ‌ بارڈر پر چینی اور بھارتی افواج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

Now Reading:

لداخ‌ بارڈر پر چینی اور بھارتی افواج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

چین نے بھارت کو پھر خاک چٹا دی، بھارت چین بارڈر ایل اے سی پر فائرنگ ہوئی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق چین پہلے ہی بھارت سے لداخ‌کا بڑا حصہ لے چکا ہے اور گزشتہ روز دعویٰ کیا ہے کہ اروناچل پردیس پر بھی اپنا حق لے گا۔

 خیال رہے کہ  45 سال کے میں یہ پہلا واقعہ ہے جب اس مقام پر بھارت اور چین کی افوج کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے. اس سے پہلے چین نے ایک بار پھر بھارت کو دھچکا دے دیا ہے،چین نے لداخ کے بعد ارونا چل پردیش پر بھی اپنا دعویٰ دہرا دیا۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ کا کہنا تھا کہ چین نے کبھی ارونا چل پردیش کو تسلیم نہیں کیا۔ اروناچل پردیشن در اصل تبت کا جنوبی حصہ ہے۔

 چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کی طرف سے چند روز قبل پانچ بھارتی شہریوں کی گمشدگی پر کوئی جواب نہیں دیا گیا۔

Advertisement

چار سے پانچ ماہ کے دوران پیپلز لبریشن آرمی نے حریف بھارتی فوج کے 20 اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا ۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے بھی ایک کارروائی کے دوران تبت کے مقام پرچین کی فوج نے بھارتی فوج کا کمانڈر کو ہلاک کر دیا تھا۔

اس سے قبل چین نے بھارتی وفد سے ملاقات سے کے بعد ایک سخت بیان میں کہا کہ لداخ میں سرحدی کشیدگی کے لیے پوری طرح سے بھارت ذمہ دار ہے اور اپنی سرزمین کا ایک انچ بھی نہیں چھوڑیں گے، اگر جنگ شروع ہوئی تو بھارت کے جیتنے کا کوئی امکان نہیں کیونکہ ہماری فوج بھارتی فوج سے زیادہ مضبوط ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
برطانیہ اور امریکا کے تعلقات خاندانی رشتے جیسے ہیں، شاہ چارلس
لیبیا کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 61 تارکین وطن ہلاک، 13 زندہ بچ گئے
یورپی کمیشن کاغزہ میں قتل عام فوری روکنے کا مطالبہ، اسرائیل کے خلاف سخت اقدامات تجویز
اسرائیل اور اس کے حامی ممالک کو اقوام متحدہ سے نکالا جائے، آئرلینڈ
افغانستان: غیر اخلاقی سرگرمیاں روکنے کے لیے انٹرنیٹ بند کردیا گیا، کاروبار زندگی مفلوج
اسرائیل کی جانب سے شام کو نیا مجوزہ سیکیورٹی معاہدہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر