Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب ،تعلیمی اداروں میں کورونا ٹیسٹ لازم قرار

Now Reading:

پنجاب ،تعلیمی اداروں میں کورونا ٹیسٹ لازم قرار
situation become worst in the world dua to Corona

محکمہ صحت پنجاب کا صوبے کے تمام اسکولوں سے کوروناوائرس کےنمونے جمع کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے ۔

محکمہ پنجاب کی جانب سے  900تعلیمی اداروں میں کورونا ٹیسٹ لازم قرار دیا گیا ہے  جس کے تحت اب اسکولوں میں آنے کے لئے  کورونا ٹیسٹ کروانا ہوگا۔

سیکریٹری صحت  کیپٹن (ر) عثمان نے گزشتہ روز سرکاری لیبارٹریوں کے سربراہوں سے ایک میٹنگ کی جس کے دوران لیبارٹریوں کی جانچ کرنے کی صلاحیتوں میں اضافہ، پول ٹیسٹنگ کو اپنانے اور3 شفٹوں میں کام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سیکریٹری صحت کے مطابق صوبے بھر میں کورونا وائرس کی جانچ کا عمل این سی او سی کے اصولوں کے تحت کیا جائے گا۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے کوروناکی جانچ اورسیمپلنگ مہم شروع کی جائے گی،مہم کے دوران ہر 15دن بعد 383 اداروں کے نمونے جمع کئےجائیں گے۔

Advertisement

سیکریٹری صحت نے بتایا کہ 603 اسکولوں ، کالجوں اور جامعات میں بے ترتیب سیمپلنگ کی جائے گی  جبکہ ہر روز  5000 سے زیادہ ٹیسٹ کیے جائیں گے اور 15 دن میں 70000 نمونے لئے جائیں گے۔

واضح رہے محکمہ اسکول اور ایجوکیشن کی ٹیموں کو مکمل تربیت دی جائے گی کہ پی سی آر ٹیسٹوں کے نمونے کس طرح جمع کیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر