Advertisement
Advertisement
Advertisement

موسم گرم رہنے کی پیش گوئی

Now Reading:

موسم گرم رہنے کی پیش گوئی
موسم

 محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

سندھ کی ساحلی پٹی پر چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بادل برس سکتے ہیں۔

 اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا اور بعض مقامات پربارش بھی ہو سکتی ہے۔

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

Advertisement

 گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا اور شام کے وقت گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ما لاکنڈ، مانسہرہ، شانگلہ، دیر، چترال اور کرم میں بارش متوقع ہے، آزاد کشمیر میں شام اوررات کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شادی منسوخ؛ ٹام کروز اور کیوبن اداکارہ کے درمیان 9 ماہ طویل مراسم ختم
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج جہنم واصل
سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی بارود سے بھری گاڑی تباہ کردی
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر