Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول بھٹو کا بابائے قوم کی برسی پرپیغام

Now Reading:

بلاول بھٹو کا بابائے قوم کی برسی پرپیغام
بلاول

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی برسی پرقوم کے نام ایک پیغام جا ری کیا  ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نظریہِ پاکستان ملک کی بنیاد ہے، جو ملک کو دو پاکستان کے نظریئے کی جانب دھکیل رہے ہیں، بہت بڑی ناانصافی کر رہے ہیں، قائداعظم کے وژن سے انحراف کرنے سے باز آجائیں۔

ان کا کہنا ہے کہ ایک ملک اور دو قانون والا رجحان انتہائی خطرناک ہے، پوری قوم کو یقینی بنانا ہوگا، کوئی نظریئے پاکستان سے پیچھے نہ ہٹے، قائداعظم نے سیاسی و جمہوری جدوجہد کے ذریعے مسلمانوں کے لیے ملک قائم کیا۔

 

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ
کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر