Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرینا ولیمز یو ایس اوپن ٹورنامنٹ سے باہر

Now Reading:

سرینا ولیمز یو ایس اوپن ٹورنامنٹ سے باہر

امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز یو ایس اوپن  ٹینس کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔

 تفصیلات کے مطابق نیویارک میں جاری ایونٹ میں بیلارس کی وکٹوریا آزرینکا نے پہلا سیٹ چھ -ایک سے ہارنے کے بعد شاندار کم بیک کیا اور اگلے دونوں سیٹ میں بہترین کھیلتے ہوئے سرینا ولیمز کو فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا ۔

  وکٹوریہ آزرینکا کی جیت کا اسکور  چھ_ تین اور چھ_  تین رہا ۔ جس کے بعد سرینا کا چوبیس واں گرینڈ سلم  ٹائٹل پانے کا انتظار مزید طویل بنادیا۔

فائنل میں آزرینکا کا سامنا جاپان کی نومی اوسکا سے ہوگا۔

وکٹوریہ آزرینکا نے دوسرے سیمی فائنل میں جنیفر بریڈے کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد سات _ چھ، تین _چھ اور چھ _تین سے شکست دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر