Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیٹو کی افغان حکومت اور طالبان کے مابین امن مذاکرات کے آغاز کی تعریف

Now Reading:

نیٹو کی افغان حکومت اور طالبان کے مابین امن مذاکرات کے آغاز کی تعریف

نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن کی جانب سے افغان حکومت اور طالبان کے مابین امن مذاکرات کے آغاز کی تعریف کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

بین الافغان مذاکرات کا آغاز ہماری مشترکہ کاوشوں کا ثمر ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کاکہنا ہے کہ بین الافغان مذاکرات کا...

تفصیلات کے مطابق نیٹو کی جانب سے افغان امن مذاکرات کی تعریف کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ تشدد کے خاتمے کے لئے فیصلہ کن اقدامات اٹھائے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغان کے ذریعے نیٹو کے سکریٹری جنرل جینس اسٹولٹن برگ نے کہا کہ امن مذاکرات کئی دہائیوں کے تنازعے کے بعد افغانستان میں دیرپا امن اور استحکام لانے کی سمت ایک اہم قدم ہے۔

مزید پڑھیں

پاکستان کی قیادت افغان مذاکرات میں کلیدی کردار ادا کرتی رہی ہے، برطانوی ہائی کمشنر

اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ...

یاد رہے کہ اس سے قبل اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ پاکستان کی قیادت تاریخی انٹرا افغان مذاکرات میں کلیدی کردار ادا کرتی رہی ہے۔

Advertisement

ہائی کمشنر نے افتتاحی اجلاس میں وزیر خارجہ قریشی کے الفاظ کی توثیق کرتے ہوئے کہا کہ اب امن کے لئے اور بگاڑنے والوں کے خلاف مل کر کام کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ جنگ کے 2 سال مکمل، قابض اسرائیلی فوج نے آج بھی 24 فلسطینی شہید کردیے
امریکا مشرقِ وسطیٰ میں تین ہزار سال پرانے تنازع کو حل کرنے جا رہا ہے، ٹرمپ
امریکا بگرام ایئربیس کی واپسی کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، ذبیح اللہ مجاہد
غزہ میں ہولناک تباہی، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں لرزا دینے والے حقائق بے نقاب
اسرائیل و حماس میں بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور آج ہو گا، جنگ بندی پر پیش رفت متوقع
6 اکتوبر 1981، وہ سیاہ دن جب امن کے پیامبر کو گولیوں سے خاموش کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر