Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹروے زیادتی کیس ، ایک ملزم نے گرفتاری دے دی

Now Reading:

موٹروے زیادتی کیس ، ایک ملزم نے گرفتاری دے دی

لاہو ر موٹر وے زیادتی کیس کے ایک ملزم  وقار الحسن نے گرفتاری دے دی ہے ۔

ملزم  وقارالحسن نے سی آئی اے ماڈل ٹاون میں گرفتاری دی ہے ۔

 ملزم وقار الحسن نے صحت ِجرم سےانکارکردیا ہے ، وقارالحسن کا کہنا ہے کہ میرا اس زیادتی کیس سے کوئی  تعلق نہیں ہے ۔۔

ذرائع کے مطابق وقار الحسن نے پولیس کو بتایا کہ ملزم عابد کے ساتھ دیگر مقدمات میں شریک ملزم رہا ہوں، لیکن موٹر وے زیادتی کیس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔

  سی آئی اے پولیس کی ملزم وقار الحسن سے تفتیش جاری ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور آئی جی پنجاب انعام عنی نے گزشتہ روز موٹر وے زیادتی کیس میں ملوث دو ملزمان عابد اور وقارالحسن کی نشاندہی کی تھی۔

پنجاب پولیس کی جانب سے ملزمان کی اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھنے کی یقین دہانی کے ساتھ 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر