Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹروے زیادتی کیس ، ملزم شفقت بھی گرفتار

Now Reading:

موٹروے زیادتی کیس ، ملزم شفقت بھی گرفتار

 لاہورموٹروےزیادتی کیس میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، لاہورپولیس نے نامزد ملزم شفقت کودیپالپور گرفتارکرلیا ہے  ۔

 پولیس کے مطابق ملزم شفقت نےزیادتی کیس میں ملوث ہونے کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔

ذرائع کاکہناہےکہ گرفتارملزم شفقت کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایاجارہاہے جبکہ  ملزم کا کریمنل ریکارڈ بھی چیک کیاجارہا ہے۔

Advertisement

پولیس کا کہنا ہے کہ عباس زیادتی کیس کےمرکزی ملزم عابد کیساتھ رابطےمیں تھا جبکہ وقار نے گزشتہ روز عباس کو زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کا ساتھی قرار دیا تھا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز موٹر وے زیادتی کیس میں نامزد ملزم وقار الحسن نے سی آئی اے ماڈل ٹاؤن لاہور میں خود اپنی گرفتاری پیش کی اور پولیس کو بتایا کہ اس کا موٹر وے زیادتی کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

وقار الحسن نے دوران تفتیش پولیس کو بتایا تھا کہ کیس کا مرکزی ملزم عابد ایک عرصے سے شفقت نامی شخص کے ساتھ وارداتیں کررہا ہے۔

 وقارالحسن کا کہنا تھا کہ بہاولنگرکارہائشی اورعابد کادوست ہے،جس کےبعد پولیس نےشفقت کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں بہاولنگراورشیخوپورہ روانہ کی تھیں۔

Advertisement

ادھر موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد تاحال گرفتار نہیں ہوسکاہے تاہم پولیس نےملزم عابد کے  2 بھائی اور والد کوحراست میں لے لیا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر