Advertisement
Advertisement
Advertisement

انور مقصود کا ملک کے عدالتی نظام کو بہتر بنانے کیلئے مشورہ

Now Reading:

انور مقصود کا ملک کے عدالتی نظام کو بہتر بنانے کیلئے مشورہ

پاکستان کے معروف رائٹر، مصنف، ڈرامہ نگار اور ادیب انور مقصود نے ملک کے عدالتی نظام کو بہتر بنانے کے لئےاہم  مشورہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق انور مقصود اکثر و بیشتر ملکی حالات اور حکومت کی کارگردگی پر انہیں تنقید بھرے طنز و مزاح کا نشانہ بناتے رہتے ہیں۔

تاہم ابھی انور مقصود نے ملک عدالتی نظام اور ججز پر طنز کرتے ہوئے لکھا کہ عدالت میں رکھا قرآن مجید مجرم کے ہاتھوں میں دینے کی بجائے اگر ججوں کے ہاتھوں میں دے دیا جائے تو بہتر فیصلے ہو سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتوں کو ہاتھ جوڑ کر کہنا پڑے گا کہ ججز کو ٹریننگ دیں۔ زیادتی کے کیسز میں صلح نہیں ہو سکتی۔ نظام انصاف کو نافذ کرنے سے معاملہ حل ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر