Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان کے متعدد اسکولز اور یونیورسٹی بند

Now Reading:

بلوچستان کے متعدد اسکولز اور یونیورسٹی بند
تعلیم

بلوچستان میں کورونا کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد متعدد اسکول اورایک یونیورسٹی بند کردی گئی ہے  ۔

  تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا کہ صوبے میں کورونا کے باعث 10 اسکولز اور ایک یونیورسٹی بند کردی گئی ہے۔

Advertisement

 

بلوچستان میں کوئٹہ ،ژوب ،گوادر اور ڈیرہ بگٹی میں اسکولز بند کیے گئے ہیں جبکہ سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی میں 21 ستمبر سے شروع ہونے والی کلاسز بھی ملتوی کردی گئی ہیں۔

ڈائریکٹر اسکولز بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول جناح ٹاؤن میں 6کیسز ،گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کلی عالم خان عالمو چوک کوئٹہ اور لیڈی سنڈیمن گرلز ہائی اسکول کوئٹہ میں کوروناکے 2،2  کیسز،  گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول ژوب میں 5 کیسز سامنے کے بعد اسے بھی بند کردیا گیا ہے۔

 دوسری جانب   گوادر کے 21 اساتذہ کے کورونا میں مبتلا ہونے کی بھی تصدیق ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
کراچی کے کاروباری طبقے کو بھتہ خوری کے بڑھتے خطرات؛ ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ سندھ کو خط
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، درجہ حرارت میں نمایاں کمی
پنجاب اور سندھ میں سیاسی محاذ آرائی، صدر زرداری متحرک، وزیر داخلہ طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر