Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوجرہ ، موٹروے ایم فورپر ٹریفک حادثہ ، 5 افراد جاں بحق

Now Reading:

گوجرہ ، موٹروے ایم فورپر ٹریفک حادثہ ، 5 افراد جاں بحق
van catches fire in travelling on Karachi Super highway

 گوجرہ موٹروے ایم فور پر ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات  کے مطابق گوجرہ میں موٹروے ایم فور پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 8 سالہ بچی زخمی ہوگئی۔

پولیس کے مطابق  لیہ کے خاندان کے 5 افراد اور ایک بچی ایئرپورٹ سے واپس لیہ جارہے تھے گوجرہ موٹروے ایم فور پر کار ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں جانی نقصان ہوا تاہم واقعہ سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔

 حادثہ کے بعد ریسکیو ورکرز نے لاشوں اور زخمی بچی کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے   جہاں بچی کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر