Advertisement
Advertisement
Advertisement

موجودہ حکومت کے بعد کرپشن میں اضافہ ہوا

Now Reading:

موجودہ حکومت کے بعد کرپشن میں اضافہ ہوا

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق کا کہنا ہے پی ٹی آئی کی حکومت میں آنے کے بعد کرپشن میں اضافہ ہوا ہے، پہلے افراد کرپشن کرتے تھے اب حکمران کرپشن کررہے ہیں۔

سینیٹرسراج الحق کا ادارہ نور حق میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج پیپلز پارٹی کی طرف سے آل پارٹیز کانفرنس میں تحفظات کی بناء پر شرکت نہیں کی، جماعت اسلامی صاف و شفاف اور اچھی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے۔

 سراج  الحق کا کہنا تھا کہ  پی ٹی آئی کی حکومت آئی نہیں بلکہ لائی گئی ہے، مختلف مافیاوں کو اکٹھا کرکے موجودہ حکومت بنائی گئی، ملک کی معیشت 1952 کے بعد آج تباہ ہوئی ہے، نیب عدلیہ کے متبادل ادارہ  بن چکا  ہے۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھاکہ   عمران خان نے کہا تھا کہ خودکشی کرلوں گا لیکن آئی ایم ایف سے قرضہ نہیں لوں گا، آج اشیائے خوردونوش اور بجلی کی قیمتوں میں ڈبل اضافی ہوا ہے، پی ٹی آئی کی حکومت ایسی حکومت ہے جو صرف کاغذوں میں موجود ہیں۔

 کراچی کے حوالے سے کہنا تھا کہ کراچی پاکستان کا معاشی و نظریاتی شہ رگ ہے، کراچی میں بجلی اور گیس کا شدید بحران ہے، صدر ، گورنر سمیت کئی وفاقی منسٹر کراچی سے تعلق رکھتے ہیں اس کے باوجود کراچی کے مسائل حل نہیں کیے۔

Advertisement

 سراج  الحق نے کہا  کہ  جماعت اسلامی کا کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں ہے، جماعت اسلامی کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ پاکستان میں رہنے والے ایک ہی صف میں ہوں اور سب کے حقوق کو مہیا کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر