
عرب سعودی کے قومی دن کے موقع پر ریاض میں پاکستانی سفارتخانہ اور جدہ قونصلیٹ آج اور کل بند ر ہیں گے۔
خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے یوم الوطنی کی تعطیلات میں قونصلر خدمات معطل رہیں گی۔
خبر ایجنسی کے مطابق 25 اور 26 ستمبر کو ہفتہ وار چھٹی کے بعد سفارتخانہ اور قونصلیٹ 27 ستمبرکو دوبارہ کھول دیا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement