Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب لاہور کے مسائل حل کرنے کے لئے ان ایکشن

Now Reading:

وزیراعلیٰ پنجاب لاہور کے مسائل حل کرنے کے لئے ان ایکشن
اپوزیشن

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارلاہور کے مسائل حل کرنے کے لئے ایکشن  میں آگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں عوامی مسائل حل کرنے سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ہر محکمے نے ایک ماہ کے دوران مسائل کے حل کے اقدامات پر بریفنگ دی۔

انھوں نے کہا کہ منتخب نمائندے فیلڈ میں نکلیں،عوامی مسائل کا جائزہ لیں، لاہور شہرمیں بسنے والوں کے لیے جو کچھ انسانی بس میں ہوکرگزریں۔

 وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور کے مسائل سب کی مشاورت سے حل کرنے کی حکمت عملی بنائی ہے، پارلیمنٹرین اور تحریک انصاف کےعہدیداران کا کردار کلیدی ہوگا، تحریک انصاف کے منتخب نمائندوں اورعہدیداران کو اونرشپ دیں گے۔

وزیراعلی پنجاب نے مزید کہا کہ روزمرہ کے ایشوز کو انتظامیہ اور پولیس ترجیحی بنیادوں پر حل کریں، میں ہر ماہ دیے گئے ہدف پر ہونے والی پیش رفت کا خود جائزہ لوں گا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر