Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 7 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 7 افراد جان کی بازی ہار گئے
تعداد

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 7 افراد جان کی بازی ہار گئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 6451 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 309461 ہے۔

تفصیلات کےمطابق آج خیبرپختونخوا ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں کورونا سے 1،1  جبکہ سندھ میں ایک ہی دن میں کورونا سے 4 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 6451 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 2481 ، بلوچستان میں 145 ، خیبرپختونخوا میں 1259 ، آزاد کشمیر میں 71 ،اسلام آباد میں 181، گلگت بلتستان میں 85 ، پنجاب میں 2229 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت سندھ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ میں کورونا وائرس سے آج 4 مریض دم توڑ گیا، جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 2481 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے آج  مزید 661 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 242 ، اسلام آباد میں 36، پنجاب میں 178 ،بلوچستان میں 94 ، آزاد کشمیر میں 20 ،خیبرپختونخوا میں 63 جبکہ گلگت بلتستان میں 28 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 309461 تک پہنچ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیرداخلہ سندھ ضیاالحسن لنجارکا اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ہیڈ کوارٹرزکا دورہ
ہماری کسی سے کوئی بات چیت یا مذاکرات نہیں ہورہے، چیئرمین پی ٹی آئی
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان معاشی شراکت داری مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہے، شہباز شریف
جماعت اسلامی کی کسانوں کی احتجاجی ریلی میں شرکت
سندھ کے بلدیاتی قانون میں ترمیم کا فیصلہ
بجٹ اجلاس کی تیاریاں شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر