Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی راولپنڈی مکمل فعال کیا جائے، یاسمین راشد

Now Reading:

انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی راولپنڈی مکمل فعال کیا جائے، یاسمین راشد
ڈاکٹریاسمین

وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نے انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی راولپنڈی کو مکمل فعال بنانے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نے انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی راولپنڈی کا دورہ کیا اور کورونا وارڈ میں مریضوں کی عیادت کی۔

اس موقع پر وزیر یاسمین راشد کو طبی سہولتوں سےمتعلق آگاہ کیاگیا۔ وزیر صحت نے انسٹیٹیوٹ کو آئندہ ڈیڑھ ماہ میں فعال کرنےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ   انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی ڈیڑھ ماہ تک کھول دیاجائےگا، انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی میں ڈائلیسز کی سہولت دستیاب ہوگی۔

 یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ پنجاب میں عام آدمی کیلئے صحت کی بہترین سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، عام آدمی کا معیار زندگی بلندکرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،ترقیاتی منصوبوں میں معیاراور شفافیت پرسمجھوتا نہیں کریں گے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
دیوالی کے روز بھی لاہور کی فضا آلودہ، حکومت کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل
بلوچستان کے علاقے رکنی کے قریب 5.0 شدت کا زلزلہ
دیوالی کے موقع پر صدر و وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
نیتن یاہو نے امن معاہدے کو روند ڈالا ، عالمی برادری فوری نوٹس لے ، علامہ طاہر اشرفی
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر