Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کے تاریخی خطاب نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

Now Reading:

وزیراعظم کے تاریخی خطاب نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم  عمران خان نے ایک مرتبہ پھر تاریخی خطاب کرکے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

شبلی فراز کا سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہناتھا کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کشمیر کا مسئلہ بھرپور طریقے سے دنیا کے سامنے اٹھایا اور اقوام عالم کو باور کرایا کہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو پامال کیا جا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا عمران خان نے آر ایس ایس کے انتہا پسند نظریے اور بھارت میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کو بےنقاب کیا۔

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں امن کا قیام ایک خواب رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر