Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہوٹلوں کے لئے نئی پابندیوں کو اعلان

Now Reading:

ہوٹلوں کے لئے نئی پابندیوں کو اعلان

متحدہ عرب امارات میں عالمی وبا کو روکنے کے لیے نئی پابندیوں کے تحت دبئی میں ہوٹلوں کو صبح تین بجے تک بند کرنےکو کہا گیا ہے۔

عرب خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ ٹورازم اینڈ کامرس مارکیٹنگ نے اماراتی حکام کے حوالے سے بتایا کہ’ دبئی میں رات ایک بجے کے بعد ہوٹلوں میں تقریبات اور کانفرنسز پر پابندی ہوگی‘۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ہوٹل منتظمین کو یہ بھی کہا گیا کہ’ صبح تین بجے کے بعد فوڈ اینڈ بیوریج سروسز لازما روک د ی جا ئیں تاہم ڈیلیوری اور ہاوس سروسز اس سے مستثنی ہوں گی‘۔

علاوہ ازیں دبئی میونسپلٹی نے عالمی وبا پھیلاو کو روکنے کے لیے نافذ ضوابط میں ترمیم کرتے ہوئے ریستورانوں میں ایک ٹیبل پر آٹھ افراد کی اجازت دی ہے۔

اس سے قبل ریستورانوں میں ایک ٹیبل پر پانچ افراد کی پابندی کرائی جا رہی تھی۔ یہ پابندی شیشہ کیفے میں آنے والوں پر اب بھی برقرار ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات میں کورونا کے نئے کیسز کی تعداد دوبارہ بڑھ رہی ہے۔پچھلے چوبیس گھنٹے میں ایک ہزار 78 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ متاثرین کی تعداد بڑھ کر90 ہزار618 ہوگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک کے بعد صادق خان کا ووٹرز سے اظہارِ تشکر
برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مارلیا
کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں ملوث 3 بھارتی شہری گرفتار
لوگوں کے حق خودارادیت کو بے دردی سے دبایا جا رہا ہے، منیر اکرم
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمندوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر