Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کل پشاور کا دورہ کریں گے

Now Reading:

وزیر اعظم کل پشاور کا دورہ کریں گے
وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کل پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کل پشاور کا ایک روزہ دورے کے لئے گورنر ہاوس پہنچیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم گورنر ہاوس سے بذریعہ ہیلی کاپٹر باجوڑ اور مہمند کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعظم مہمند اور باجوڑ میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔

واضح رہے اس سے قبل وزیراعظم عمران خان سے  انصاف ڈاکٹر فورم کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں پی ایم سی کے متعلق ڈاکٹرز کمیونٹی کے تحفظات جبکہ ایم ٹی آئی پر بحث و مباحثہ کیا گیا تھا۔

Advertisement

ملاقات میں صحت کی دیکھ بھال کے پیشہ ور افراد اور مریضوں کو روزانہ درپیش مختلف امور پر رائے اور گفتگو کی گئی جبکہ وزیراعظم کو ملک بھر کے ڈاکٹرز اور کمیونٹی  کے سنگین تحفظات سے آگاہ کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر‏ کا دورہ، طلبا اور انتظامیہ کا پرتپاک استقبال
ٹیلر سوئفٹ ہراسانی کا شکار؛ سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر