Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکاری اسپتال اب رول ماڈل بنیں گے، وزیر اعظم

Now Reading:

سرکاری اسپتال اب رول ماڈل بنیں گے، وزیر اعظم
وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپتال اب رول ماڈل بنیں گے۔

وزیراعظم  عمران خان نے لیڈی ریڈنگ اسپتال (ایل آر ایچ )پشاور میں نئے میڈیکل اور الائیڈ بلاک  کی افتتاحی  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا  کہ اسپتالوں کی بہتری کےلیےاصلاحات پرکام جاری ہے۔

 عمران خان نے نئے بلاک کی تعمیر پر انتظامیہ کو مبارک باد  دیتے ہوئے کہا کہ  ایل آر ایچ میں صفائی اور معیار کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ  ماضی میں سرکاری اسپتالوں کا معیار بہت اچھا تھا،60 کی دہائی سے قبل سربراہان بیرون ملک علاج نہیں کرواتے تھے۔60 کی دہائی میں پاکستان میں نجی اسپتال  بننے شروع ہوئے۔

وزیر اعظم نے  کہا کہ  امیدہےسرکاری اسپتال اب رول ماڈل بنیں گے۔ ہیلتھ کارڈسےغریبوں کوبھی صحت کی  بہترین سہولیات میسرہوں گی۔ غریب طبقےکی زندگی بہتربنانےکےلیےکام کررہےہیں۔

Advertisement

عمران خان کا کہنا تھا کہ  70 کی دہائی  کےبعدملک میں بڑے پیمانے پرتباہی ہوئی ،70 کی دہائی میں تمام ادارےبہترین پرفارم کررہےتھے۔

انہوں نے کہا کہ  ہرادارےمیں میرٹ لائیں گے ،میرٹ کےبغیرکوئی سسٹم نہیں چل سکتا ۔محنت کرنےوالوں کو الاوَنسز ملنے چاہئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سکھر: پولیس کے مختلف مقابلے، تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد
پاکستان دوسری ابھرتی معیشت قرار، نئے اعداد وشمار نے عالمی اعتماد کی تصدیق کردی
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
2025 کا پہلا سپر مون کل آسمان پر جلوہ گر ہوگا، عام چاند سے 13 فیصد زیادہ روشن
ملائیشیا کے تجربے سے استفادے کیلئے مشترکہ منصوبوں کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
پی آئی اے کی انتظامی غفلت، 40 ارب روپے کے اثاثے غیر یقینی صورتحال کا شکار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر