Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغانستان میں مفاہمتی عمل کی کامیابی کواپنی کامیابی سمجھتے ہیں

Now Reading:

افغانستان میں مفاہمتی عمل کی کامیابی کواپنی کامیابی سمجھتے ہیں
shah mehmood

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں مفاہمتی عمل کی کامیابی کو اپنی کامیابی سمجھتے ہیں، افغانستان میں امن واستحکام سے خطے میں امن ہوگا۔

شاہ محمود قریشی کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسلام آباد اور کابل کو معاملات کے حل کے لیے آگے بڑھنا ہوگا اور بہترین مستقبل کے لیے ماضی کی غلطیوں کو بھولنا پڑے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ خطے میں امن افغانستان میں امن سے مشروط ہے، عالمی برادری افغان مسئلے کے سیاسی حل کی حمایت کررہی ہے، ہم سمجھتے ہیں افغانستان میں امن و استحکام سے خطے میں امن ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ افغان مہاجرین کی عزت و وقار سے وطن واپسی کے خواہاں ہیں۔

افغانستان میں مفاہمتی عمل کی کامیابی کواپنی کامیابی سمجھتے ہیں۔ افغانستان میں امن اوراستحکام پاکستان کے لیے بہت اہم ہے۔

Advertisement

وزیر خارجہ نے کہا کہ چیئرمین مفاہمتی کونسل عبداللہ عبداللہ سے مذکرات میں امن عمل پر گفتگو ہوئی،بین الافغان مذاکرات کا آغازبہت اہم قدم ہے۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ دوستانہ اور برادرانہ تعلقات ہی دونوں ممالک کے عوام کے لیے بہتر ہیں، ہمیں امن عمل کونقصان پہنچانے والے عناصرسے خبردار رہنا ہے اور افغان قیادت کوقیام امن کے اس موقع سے فائدہ اٹھانا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر