Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوئی سدرن نے وارننگ جاری کردی

Now Reading:

سوئی سدرن نے وارننگ جاری کردی

سوئی سدرن گیس کمپنی نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے اگر پورٹ سے 17 کلومیٹر کی پائپ لائن کی اجازت نہیں دی تو ملک میں جاری گیس بحران شدید ہوسکتا ہے۔

 سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس شارٹ فال کم کرنے کے لیے آرایل این جی کی فراہمی شروع کردی ہے۔

اس سلسلے میں ترجمان سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ بحرانی حالات کے باوجود کے الیکٹرک کو گیس بحال رکھی گئی ہے۔

ترجمان کے مطابق کے الیکڑک کو 190 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی  فراہمی کی جارہی ہے۔

ایس ایس جی سی کے مطابق سنجھورو، سجاول اور زرگون سالانہ مرمت کیلئے 15 روز کیلے بند تھی۔گیس فیلڈ سے گیس کی ترسیل مکمل طور پربند ہوگئی تھی۔ تاہم اب گیس شارٹ فال 150 سے کم ہوکر 100 ایم ایم سی ایف ڈی پر آگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر