
کراچی ایئرپورٹ پر ایک ہی روز میں 5 پروازوں سے پرندے ٹکرانے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس سے جہاز کے پروں، ونڈ اسکرین سمیت انجن کو نقصان پہنچا ہے۔
سی اے اے ذرائع کا کہناہے کہ پرندے پی آئی اے کی چار اور ایئر بلیو کی ایک پرواز سے ٹکرائے ہیں۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی کی نااہلی کے باعث جہازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement