Advertisement
Advertisement
Advertisement

لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور افسوسناک واقعہ

Now Reading:

لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور افسوسناک واقعہ
زیادتی کیس

لاہور جڑانوالہ روڈ پر زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے جڑانوالہ روڈ پر تھانا مانگٹانوالہ کے قریب 6 افراد نے لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔

پولیس کا کہناہے کہ افسوسناک واقعہ 24 ستمبر کو پیش آیا۔ زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی بس خراب ہونے پر دوسری سواری کے انتظار میں سڑک کنارے کھڑی تھی کہ کار سوار افراد نے لفٹ دینے کے بہانے اسے ساتھ بٹھا لیا۔

ملزمان لڑکی کو گاڑی میں بٹھانے کے بعد ایک ڈیرے پر لے گئے جہاں 6 افراد نے لڑکی کو نشہ آور چیز پلا کر اسے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور برہنہ کرکے فصلوں میں پھینک کر فرار ہو گئے۔

واقعے کی اطلاع پر پولیس نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا ہے اور 5 دن کے بعد نامعلوم افراد کیخلاف واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا تاہم ابھی تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا۔

Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور آئی جی پولیس انعام غنی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر