Advertisement
Advertisement
Advertisement

احتساب عدالت,نواز شریف کے اثاثےضبط کرنے کا حکم

Now Reading:

احتساب عدالت,نواز شریف کے اثاثےضبط کرنے کا حکم
Nawaz Sharif said Pakistan was becoming an Asian Tiger

احتساب عدالت کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کی جائیداد، اثاثے ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں جج سید اصغر علی نے توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت کے حکم پر نوازشریف کے اثاثوں کی رپورٹ پیش کی گئی۔

توشہ خانہ ریفرنس میں نیب کے تیسرے گواہ کا بیان بھی قلمبند کرلیا گیا ہے۔ عدالت نے گواہ کوتوشہ خانہ گاڑیوں کا اصل ریکارڈ لانے کی ہدایت کردی۔

دوران سماعت عدالت میں نیب نےرپورٹ پیش کی۔ نیب نے احتساب عدالت میں سےلاہور کے نجی بینک میں نواز شریف کے نام پر ملکی وغیر ملکی رقوم کی تفصیلات بھی عدالت میں پیش کیں۔

 رپورٹ کے مطابق نوازشریف کے نام مری میں بنگلہ ہے، لاہور میں1650، شیخوپورہ میں 102 کنال زرعی اراضی ہے جبکہ گاڑیوں میں مرسیڈیز، لینڈ کروزر اور 2 ٹریکٹرز سمیت بینک اکاؤنٹس بھی شامل ہیں۔

Advertisement

بعد ازاں عدالت نے سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر