نواز شریف کا وطن واپسی سے قبل 3 ممالک کے دوروں کا امکان
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی تقاریرپر پابندی کیلئے دائر درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف کی تقاریر پر پابندی عائد کرنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی ، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر سماعت کی۔
چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نے استفسار کیا پٹیشنرکاکون سا بنیادی حق متاثر ہوا ہے، سیکیورٹی ادارے موجود ہیں اس ملک میں ایک پارلیمنٹ بھی موجود ہے،سیاسی نوعیت کے معاملات میں کیوں عدالت کو ملوث کرنا چاہتے ہیں ۔
عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
