Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی، جناح اسپتال میں ایئر ایمبولینس کیلئے ہیلی پیڈ متعارف

Now Reading:

کراچی، جناح اسپتال میں ایئر ایمبولینس کیلئے ہیلی پیڈ متعارف

جناح اسپتال کراچی میں ایئر ایمبولینس کے لیے ہیلی پیڈ بحال ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ہیلی کاپٹر نے جناح اسپتال کے ہیلی پیڈ پر لینڈنگ کی ہے۔

سربراہ جناح اسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ ملک کے دور دراز علاقوں سے شدید زخمی اور بیمار مریضوں کے بروقت علاج کیلئے ہیلی پیڈ کارگر ثابت ہوگا۔

سربراہ جناح اسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق جناح اسپتال کراچی میں ایئر ایمبولینس کے لیے ہیلی پیڈ فعال کردیا ہے، دو دہائیوں کے بعد سندھ حکومت کا ایک ہیلی کاپٹر جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں تعمیر شدہ ہیلی پیڈ پر اترا ہے۔

Advertisement

ملک کے دور دراز علاقوں سے شدید زخمی اور بیمار مریضوں کی آمدورفت کی راہ ہموار ہوگئی ہے، سرکاری اور نجی ہوائی ایمبولینس کے ذریعے مریض لائے جاسکتے ہیں۔

سیمی جمالی کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی لینڈنگ کے لئے جے پی ایم سی کو سرٹیفکیٹ دے چکے ہیں، ہیلی کاپٹر ایمبولینسں 1990ء کی دہائی میں مریضوں کو جناح اسپتال میں لاتی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر