Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکار امانت علی کے ہاں ننھی پری کی آمد

Now Reading:

گلوکار امانت علی کے ہاں ننھی پری کی آمد

پاکستانی گلوکار امانت علی کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار امانت علی کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

امانت علی خان نے انسٹاگرام پر ننھی پری کے ہاتھ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی۔

https://www.instagram.com/p/CF2EHtZjo6p/?utm_source=ig_embed

انسٹاگرام پرپوسٹ شئیر کرتے ہوئے انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’فیملی میں نیا اضافہ، الحمد اللّہ۔

Advertisement

پاکستانی گلوکار 2017 میں فیشن ڈیزائنر سارا منظور سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ گلوکار امانت علی اور فیشن ڈیزائنر سارا منظور کا نکاح بادشاہی مسجد میں ہوا تھا جس میں دولہا دلہن کے قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔

خیال رہے کہ 32 سالہ گلوکار امانت علی کو بھارت میں گلوکاری کا مقابلہ جیتنے کے بعد شہرت ملی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر