Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیمیا کے شعبے میں خدمات پر نوبل انعام کا اعلان

Now Reading:

کیمیا کے شعبے میں خدمات پر نوبل انعام کا اعلان

طبیعات کے شعبے میں خدمات پر نوبل انعام کااعلان کردیاگیا۔

رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے کیمیا کے شعبے میں خدمات پر نوبل انعام 2020 کااعلان کردیاہے۔

Advertisement

کیمیا کے شعبے میں سال 2020 کا نوبل انعام دو خواتین سائنس دانوں نے مشترکہ طور پر جیت لیا ہے، ان میں امریکہ کی ایمانوئل چارپینٹیئر اور فرانس کی جینیفر اے ڈوڈنا شامل ہیں۔

Advertisement

نوبل  انعام  جینوم کی تبدیلی سے متعلق طریقہ کار دریافت کرنے پر دیا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امن کا نوبیل انعام 2025 : ٹرمپ کے خواب چکنا چور کرنے والی ماریا کورینا کون ہیں؟
نیوز بریک کے دوران خاتون اینکر کی میز پر اچانک چوہے کی انٹری ، ویڈیو وائرل
اسرائیلی فوج کا انخلا، غزہ میں شہریوں کا والہانہ جشن ، اللہ اکبر کی صدائیں
ٹرمپ کی خواہش ادھوری رہ گئی؛ نوبیل انعام ماریہ کورینہ کے نام
فلپائن میں 7.4 شدت کا ہولناک زلزلہ؛ سونامی کی وارننگ جاری
کیا ٹرمپ امن کے نوبیل انعام جیت پائیں گے؟ اعلان آج متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر