Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی صدر کا وزیراعظم عمران خان کو خط

Now Reading:

چینی صدر کا وزیراعظم عمران خان کو خط
President of China wrote a letter to PM Pakistan on his birthday

چینی صدر کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چینی صدر کی جانب سے وزیراعظم کو خط لکھا گیا ہے جس میں چینی صدر نے وزیراعظم عمران خان کی سالگرہ کے موقع  پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

خط کے متن میں چینی صدر کی جانب سے لکھا گیا ہے کہ چین اور پاکستان کی دوستی دن بدن مضبوط ہو رہی ہے اور اسی وجہ سے پاکستان چین کی مثالی دوستی ہے۔

چینی صدر کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) خطے کی ترقی کے لیے اہم کردار کرہا ہے۔

خط کے متعلق وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دونوں قومیں ایک دوسرے کی بہتری چاہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان دوسری ابھرتی معیشت قرار، نئے اعداد وشمار نے عالمی اعتماد کی تصدیق کردی
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
2025 کا پہلا سپر مون کل آسمان پر جلوہ گر ہوگا، عام چاند سے 13 فیصد زیادہ روشن
ملائیشیا کے تجربے سے استفادے کیلئے مشترکہ منصوبوں کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
پی آئی اے کی انتظامی غفلت، 40 ارب روپے کے اثاثے غیر یقینی صورتحال کا شکار
ملائیشیا میں وزیراعظم کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب؛ گارڈ آف آنر پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر