Advertisement
Advertisement
Advertisement

گورنر سندھ کا بول نیوز کے صدر نبیل جکھورا کے اغوا کا نوٹس

Now Reading:

گورنر سندھ کا بول نیوز کے صدر نبیل جکھورا کے اغوا کا نوٹس

گورنر سندھ عمران اسماعیل  نے بول نیوز کے صدر نبیل جکھورا کے اغوا کا نوٹس لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل  نے بول نیوز کے صدر نبیل جکھورا کے اغوا کا نوٹس  لیتے ہوئے  آئی جی سندھ کو ان کی جلد از جلد بازیابی کی  ہدایت کردی۔

مزید پڑھیں

بول نیٹ ورک کے صدر نبیل جکھورا اورمعاون نائب صدر شبیہ الحسن اغوا

کراچی میں  بول نیٹ ورک کے صدر نبیل جکھورا اورمعاون نائب صدر...

گورنر سندھ نے کہا کہ نبیل جکھورا کا اغوا قابل مذمت ہے ۔نبیل جکھورا کی بازیابی اور اغوا میں ملوث عناصر کی گرفتاری یقینی بنائی جائے۔

واضح رہے کہ بول نیوز کے صدر  نبیل جکھورا  کو بول نیوز کے معاون  نائب صدر شبیہ الحسن  کے ہمراہ رات گئے آفس سے گھر واپس جاتے ہوئے گلشن اقبال سے نامعلوم افراد نے اغواکیا۔

Advertisement

مزید پڑھیں

بھارت چیمپئنز ٹرافی کی جرسی پر ’پاکستان‘ کا نام لکھوانے کے لیے رضامند

بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنزٹرافی کی جرسی پر پاکستان کے نام کا...

وزیراعلیٰ سندھ نے بول نیوز کے صدر نبیل جکھورا کے اغوا کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بول نیوز کے صدر نبیل جکھورا...

ان کی  گاڑی صبح سویرے سہراب گوٹھ سے ملی ۔ گاڑی لاک تھی  اور تمام سامان بھی گاڑی میں  ہی موجودتھا۔

اطلاعات کے مطابق نبیل جکھورا اورشبیہ الحسن کو بیت المکرم کے قریب سے   اغوا کیا گیا ہے۔

نبیل جکھورا کے موبائل کی آخری لوکیشن اسکیم 33 ٹریس ہوئی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماسکو فارمیٹ اجلاس: آزاداورپرامن افغانستان کے قیام کی حمایت کا اعادہ
پانی کی صورتحال اطمینان بخش، ذخائر 99 فیصد تک بھر گئے: ارسا ایڈوائزری کمیٹی
رواں سال کا پہلا سپرمون آج رات آسمان پر جلوہ گر ہوگا، اسپارکو
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر