Advertisement
Advertisement
Advertisement

شوبزستارے جودوسری بیوی کے دیوانے ہیں

Now Reading:

شوبزستارے جودوسری بیوی کے دیوانے ہیں

پاکستان شوبز انڈسٹری میں اکثر جوڑے ایسے ہیں جنکی شادی کے تو میڈیا پر خوب چرچے ہوئے تاہم کچھ ہی عرصہ بعد ان کی طلاقیں بھی دیکھنے میں آئیں، ان میں سے تو اکثر ایسے ہیں جنہوں نے پسند کی شادی کی تھی تاہم وہ شادی شدہ زندگی میں ایک ساتھ خوش نہ رہ سکے اور ایدوسرے سے راہیں جدا کرلیں۔

ایسے ہی شوبز ستارے جنہوں نے یا تو پہلی بیوی سے راستے الگ کرلیے اور علحیدہ زندگی گزارنے کو ترجیح دی، ان میں سے کچھ نے دوسری شادی کی اور ایک مکمل اور خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں، صرف یہی نہیں بلکہ وہ تو دوسری بیوی سے آن اسکرین بھی برملا اپنی بے پناہ محبت کا اظہار کرتے ہیں۔ ایسے ہی چند جوڑوں کا ذکر ذیل میں کیا جارہا ہے۔

اسد صدیقی کی دوسری بیوی زارا نور عباس

اداکار اسد صدیقی کی زندگی میں پہلی بار شامل ہونے والی ماہم بابر جو کہ فیشن ڈیزائنر تھیں، اسد صدیقی ماہم کے ساتھ کبھی ایسے نظر نہ آئے جتنا خوش وہ زارا نور کے ساتھ دکھائی دیتے ہیں اور زارا سے اپنی محبت کا کھل کر اظہار بھی کرتے ہیں۔

Zara Noor Abbas Will Work With Real-Life Husband Asad Siddiqui in Upcoming Movie - Lens

Advertisement

شہروز سبزواری کی دوسری بیوی صدف کنول

شہروز سبزواری کی پہلی شادی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف سے ہوئی تھی، یہ جوڑہ شوبز انڈسٹری کے کم عمر ترین جوڑے میں شمار کیا جاتا تھا۔ تاہم کچھ وجوہات کی بنا پر دونوں نے راہیں جدا کرلیں۔ سائرہ اور شہروز کی ایک بیٹی بھی ہیں۔

 شہروز سبزواری نے دوسری شادی صدف کنول سے کی جن سے وہ اپنی بھرپور محبت کا اظہار سوشل میڈیا پر بھی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ حال ہی میں صدف کی تصویر کے نیچے ان کا کمنٹ انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا ۔۔۔آنکھیں نیچی ہوئی تو حیا بن گئیں۔

Sadaf Kanwal biography, age, Family, Mother, Husband, films, dramas, and Marriage Pictures with Shehroz, - Gossip Pakistan

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر