Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کا اشیائے خوردونوش سستی کرنےکیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کا اعلان

Now Reading:

وزیر اعظم کا اشیائے خوردونوش سستی کرنےکیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کا اعلان

وزیر اعظم  عمران خان نے اشیائےخوردونوش سستی کرنے کے لیے تمام وسائل بروئےکار لانے کا اعلان کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ  پیر سےشروع ہونےوالےآئندہ ہفتے ہماری حکومت اشیائے خوردونوش سستی کرنے کے لیے تمام ریاستی وسائل بروئےکار لائے گی۔

عمران خان نے کہا کہ   ہم پہلے ہی مہنگائی کےعوامل کاجائزہ لیتےہوئے تعین کررہےہیں کہ آیا رسد میں واقعی کمی ہے یا مافیا کی جانب سے ذخیرہ اندوزی و اسمگلنگ وغیرہ قیمتوں میں اضافے کا سبب ہیں یا دالوں اور پام آئل وغیرہ کی عالمی منڈی میں بڑھتی ہوئی قیمتیں  اس کی وجہ ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ ہفتے سے ہم اپنی حکمت عملی نافذ کریں گے اور اداروں سمیت تمام ریاستی وسائل بروئے کار لاتے ہوئے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی  کے لیے اقدامات کا آغاز کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر