شہر قائد والے ہو جائیں تیار، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا۔
محکمہ مو سمیات کے مطابق شہر میں 5 تا 7 دن موسم شدید گرم رہے گا ، شہر میں سمندری ہوائیں معطل ہوگئی ہیں۔
محکمہ موسمیات نے اس دوران شہریوں کو احتیاط کی ہدایت بھی کی ہے۔
زیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت 39ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 34ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔
محکمہ مو سمیات کے مطابق کل بھی شہریوں کو گرمی خوب ستائے گی ، بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
