Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈاکٹر ماہا کی قبر کشائی کر دی گئی

Now Reading:

ڈاکٹر ماہا کی قبر کشائی کر دی گئی

ڈاکٹر ماہا کی انکے آبائی گاؤں میں قبر کشائی کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس کی رہائشی ڈاکٹر ماہا کی پراسرار موت کا معمہ حل کرنے کیلئے آج میرپورخاص کے گاؤں گروڑ شریف میں قبر کشائی کی گئی۔

ذرائع کے مطابق پولیس سرجن حیدرآباد نے ڈاکٹر ماہا کی  قبر کشائی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔

پولیس کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ میرپورخاص کی نگرانی میں اے ایم ایس لمس حیدرآباد کی سربراہی میں پانچ  رکنی ٹیم قبر کشائی کے بعد ڈاکٹر ماہا کا پوسٹ مارٹم کرے گی ۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے میں غیرمعمولی پیشرفت
غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا معاہدہ دیرپا امن کے قیام کا تاریخی موقع ہے، وزیراعظم
غزہ کے شہداء کو مفتی محمود کانفرنس میں خراجِ عقیدت پیش کریں گے، مولانا فضل الرحمٰن
بلاول بھٹو نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا
لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق اور میجر طیب راحت کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر