Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر خارجہ کی فوجی قافلے پر حملے کی شدید مذمت

Now Reading:

وزیر خارجہ کی فوجی قافلے پر حملے کی شدید مذمت
SMQ says that PDM jalsa is just a lame excuse on corruption

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ‏شمالی وزیرستان کےعلاقے رزمک میں فوجی قافلے پر بارودی سرنگ کے ذریعے کئے گئے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

اس ضمن میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سیکورٹی فورسز کے قافلے پر بارودی سرنگ کے ذریعے حملہ دشمن کی بزدلانہ حرکت ہے اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کا امن اور استحکام ملک دشمن عناصر کی آنکھ میں کھٹکتا ہے۔

مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ آج پوری قوم، دہشت گردی کے اس عفریت کو کچلنے کیلئے پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔

وزیر خارجہ نے دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں ہونیوالے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے سیکورٹی فورسز جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر