Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرگودھا، مکان سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

Now Reading:

سرگودھا، مکان سے 3 افراد کی لاشیں برآمد
ڈاکٹرز

ڈاکٹرز

سرگودھا میں مکان سے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس کا کہناہے کہ سرگودھا میں مکان سے ملنے والی لاشیں ماں اور 2 بچوں کی ہیں جنہیں منیہ طور پر زہر دے کر مارا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گھر تعفن پھلنے پر اہل محلہ نے پولیس کو اطلاع دی۔ جس کے بعد پویلس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا جبکہ واقعے کا مقدمہ  سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کےمطابق ایک خاتون مقتولہ کو شاپنگ کے لیے ساتھ لے گئی تھی اور مقتولہ اپنے ہمراہ 13 سالہ بیٹی اور بیٹے کو بھی لے گئی تھی۔

ایف آئی آر کے متن میں مزید کہا گیا کہ جب مقتولہ خاتون واپس نہ آئی تو اہلخانہ نے تلاش شروع کر دی تھی۔ پولیس کے مطابق خاتون اور اس کے ساتھی ملزمان کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
روانڈا میں پاکستانی سفیر کا ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال کا دورہ، دو طرفہ تعاون پر زور
کولاچی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 خوارجی ہلاک
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر